the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

اترپردیش میں چندولی کے مغل سرائے کوتوالی علاقے میں پر اسرار حالات میں ایک عورت کی جھلسنے سے موت ہوگئی جبکہ اس کا شوہر اور بچہ بری طرح زخمی ہوگیا۔
پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل دیر رات شاہ کٹی محلے میں رہنے والے راہل گسا (34) ، بیوی رچنا (30) اور ڈیڑھ برس کا معصوم بچہ رات گھر میں سورہا



تھا تبھی گھر میں آگ لگ گئی جس سے تینوں کو علاج کے لئے اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں رچنا کو مردہ قرار دیدیا جبکہ 50 فیصد سے زائد جل جانے والے راہل اور اس کے بیٹے کو علاج کے لئے وارانسی بھیجدیا گیا ہے۔
دوسری طرف اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر مغل سرائے کوتوالی کی پولیس نے بھی موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.